بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پلِ عالم میں خودکش حملہ، 1 پولیس اہلکار ہلاک، 4 ججز سمیت 8 افراد زخمی

datetime 7  فروری‬‮  2016 |

کابل (نیوز ڈیسک)افغان صوبے لوگر کے شہر پل عالم میں دھماکے کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے لوگر کے دارالحکومت پلِ عالم میں خود کش حملہ ہوا ہے جس میں ججوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ججوں کے قافلے سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 4 ججز سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…