منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب کو دراندازی کرنے پر خبردارکردیا، مزاحمت کریں گے, شام

datetime 7  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(نیوز ڈیسک) شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے کہاہے کہ شام اپنے علاقے میں کسی بھی قسم کی دراندازی کو جارحیت تصور کرتاہے ۔ یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیاہے جس سے چند روز قبل سعودی عرب نے اعلان کیاتھاکہ وہ اپنے زمینی دستے بھیجنے کو تیار ہے ۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے المعلم نے کہاہے کہ حکومت سے معاہدے کے بغیر شام کی سرزمین پر کسی بھی قسم کی زمینی دراندازی جارحیت ہے ، ’ہم افسوس کیساتھ ان لوگوں کو بتاناچاہتے ہیں کہ جنہوں نے مداخلت کی ، کفن میں اپنے ممالک میں واپس جائیں گے‘۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…