ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انڈونیشیا ، چھوٹا طیارہ پرہجوم مارکیٹ میں گر کر تباہ ، چار افراد ہلاک

datetime 14  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لائبیریا(نیوز ڈیسک) بولیویا کے شمالی قصبہ میں ایک چھوٹا طیارہ پرہجوم مارکیٹ میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چھوٹا طیارہ سیستا 206 لاپیز کے شمال میں310 میل کے فاصلے پر واقع قصبہ سانتا ناڈی پارکوما میں مارکیٹ کی وایداری میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام چار افراد ہلاک جبکہ مارکیٹ میں ریڑھی بان تین افراد زخمی ہوگئے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…