نئی دہلی (نیوزڈیسک) نئی دہلی میں ہونے والے ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے میراٹھی دھنوں پر اداکار رنویر سنگھ کے ہمراہ رقص کا مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں بہترین انٹر ٹینر کا ایوارڈ دینے کے لئے فاروق عبد اللہ کو سٹیج پر مدعو کیا گیا۔ رنویرسنگھ ایوارڈ لینے سٹیج پر آئے تو ‘ملہاری ‘گانے پر فاروق عبد اللہ کے ساتھ رقص بھی کیا جس پر حاضرین حیران رہ گئے۔
بھارتی کٹھ پتلی فاروق عبداللہ کا نئی دہلی کی ایوارڈ تقریب میں رقص
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































