افغانستان میں جنگی سرداروں نے نئی تاریخ رقم کردی
کابل (آئی این پی )سابق افغان جنگی سرداروں اور ممبران پارلیمنٹ نے ایک نئی پارٹی بنانے کا اعلان کردیا جو اپنے مطالبات منوانے کے لیے کابل حکومت پر دباو¿ ڈالے گی، گزشتہ چودہ سالوں بعد افغانستان میں پہلی اپوزیشن پارٹی وجود میں آئی ہے۔غیر ملکی مےڈےا کے مطابق افغانستان میں قائم کی جانے والی نئی… Continue 23reading افغانستان میں جنگی سرداروں نے نئی تاریخ رقم کردی