بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایرانی حجاج کو تمام سہولتیں فراہم کرینگے،سعودی وزیر خارجہ

datetime 6  فروری‬‮  2016 |

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب ایرانی حجاج کو تمام سہولتیں فراہم کرے گا۔ ریاض میں اپنے جرمن ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ایران کی پالیسیوں کی وجہ سے پیدا ہوئی۔سعودی وزیر کا کہنا تھا کہ اسلام تو درگزر، محبت اور رواداری کا مذہب ہے۔جنگ رپورٹر شاہد نعیم کے مطابق داعش تنظیم جو کچھ کررہی ہے اس کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔شامی مذاکرات کے حوالے سے عادل الجبیر نے باور کرایا کہ جنیوا میں شامی حکومت کے وفد نے امن مذاکرات میں کسی قسم کی سنجیدگی کامظاہرہ نہیں کیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…