بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پھنسے مسافروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

datetime 6  فروری‬‮  2016 |

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں پھنسے پی آئی اے کے مسافروں کی تعداد چار ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی قونصل جنرل کا کہنا ہے نو سو افراد کو پاکستان بھیج دیا گیا۔مزید مسافر آج روانہ کیے جائیں گے۔جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل شہریار اکبر خان نے کہا کہ اب تک 900 سے زائد عمرہ زائرین کو پاکستان بھیجا جاچکا ہے۔جبکہ تقریباً تین ہزار زائرین کو ہوٹلوں میں ٹہرایا گیا ہے جن کی روانگی کے انتظامات ہوتے ہی انہیں پاکستان روانہ کردیا جائے گا۔شہریار اکبر خان کا کہنا تھا کہ جن زائرین کے عمرہ ویزے کی معیاد ختم ہوجائے ،سعودی حکام نے انہیں بھی پاکستان روانگی میں سہولیت کی یقین دہانی کرائی ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…