دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی مکینیکل انجینئر نے کیجریوال سے نئے اور اچھے جوتے لینے کا مطالبہ کر دیا اور ساتھ میں 364 روپے بھی بھجوا دیے۔مختلف ممالک میں عوام اپنے حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کا رونا روتے ہیں لیکن بھارت میں الٹی گنگا بہنے لگی، سومیت اگروال نامی شخص نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کے نام لکھے گئے خط میں ان سے نئے جوتے لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2 لاکھ سے زائد کی تنخواہ لینے والے کیجریوال کو نئے جوتے لینا چاہئیں تاکہ بھارت کو شرمندگی نہ ہو۔سومیت نے جوتے خریدنے کیلیے کیجریوال کو 364 روپے کا ڈرافٹ بھی بھجوایا ہے، کیجریوال نے فرانسیسی صدر سے ملاقات کے دوران سادہ چپل پہنی تھی۔
بھارتی شہری نے وزیراعلیٰ دہلی کونئے جوتوں کیلیے پیسے بھجوا دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































