بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

افغانستان، سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 110 شدت پسند ہلاک،متعدد زخمی

datetime 7  فروری‬‮  2016 |

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں داعش کے 42 جنگجو ہلاک اورکمانڈر سمیت 11 زخمی ہو گئے جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 کمانڈروں سمیت 68 عسکریت پسند ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگر ہار میں افغان سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے 12 جنگجو مارے گئے۔ ادھر ننگرہار صوبے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں داعش کے 30 جنگجو ہلاک ہو گئے جبکہ انکا ایک کمانڈر حملے میں زخمی ہو گیا۔ دوسری جانب افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشہ 48 گھنٹوں کے دوران افغان سیکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشن میں 68 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…