نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں جھیل پر جمی برف پگھلنے کے باعث متعدد گاڑیاں برفیلے پانی میں ڈوب گئیں۔ وسکونسن میں واقع جنیوا جھیل شدید سردی کے باعث جم گئی تھی۔ہر سال یہاں منعقد ہونے والے ونٹر فیسٹول میں شرکت کے لیے آنے والے افراد نے جمی جھیل پر گاڑیاں پارک کر رکھی تھی ،تاہم سردی کی شدت کم ہونے کے باعث برف کی تہہ گاڑیوں کا بوجھ برداشت نہ کرسکی۔کئی گاڑیاں جھیل میں ڈوب گئیں ، تاہم اس حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
امریکی ریاست وسکونسن میں برف پگھلنے سے متعدد گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































