موغا دیشو(نیو زڈیسک)صومالیہ کی نجی ایئر لائن کے مسافر جہاز میں بم پھٹنے سے ایک شخص ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ صومالیہ میں حکام کا کہنا ہے کہ مسافر جہاز میں بم پھٹنے سے ایک مسافر ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔صومالیہ حکام نے تصدیق کی ہے کہ جہاز میں سوراخ بم پھٹنے سے ہوا ، جہاز کے کپتان کا کہنا ہے کہ اگر جہاز زیادہ بلندی پر ہوتا تو زیادہ تباہی ہوتی۔ ایئر بس 321 موغا دیشو سے جبوتی جا رہی تھی۔ ڈالو ایئر لائن دبئی سے صومالیہ اور جبوتی کے لیے پروازیں چلاتی ہے تا ہم کسی بھی شدت پسند تنظیم نے بم دھماکے کی تاحال ذمہ داری قبول نہیں کی
صومالیہ, مسافر جہاز میں بم پھٹنے سے 1 شخص ہلاک ، 2 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































