بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ترکی بمبار طیارے کو مار گرانے پر معافی مانگے،روسی سفیر

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

استنبول(نیوز ڈیسک) ترکی میں روس کے سفیر کا کہنا ہے ترکی روسی ایس یو 24 بمبار طیارے کو مار گرانے پر معافی مانگے، اس کے ذمہ داروں کو سزا دے اور نقصان کا معاوضہ ادا کرے۔ ترکی کی طرف سے محض افسوس کا اظہار کافی نہیں ہے۔یہ مطالبہ ترکی میں روس کے سفیر اندرے کارلوو نے روسی خبر رساں ایجنسی ’نووستی‘ سے بات کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ولادی میر پوتین نے کہہ دیا تھا کہ ترکی کو روس کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لئے کیا کرنا ہوگا۔ اگر یہ مطالبے پورے نہ کئے گئے تو روس ترکی تعلقات کی بحالی کا کوئی امکان نہیں ہے۔روس ترکی تعلقات 24 نومبر 2015 کو ترکی کی طرف سے شام کی فضا میں روسی بمبار طیارے کو مار گرائے جانے کے بعد بگڑ گئے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…