منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مودی اپنے اصلاحات کے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندرسنگھ مودی الیکشن کے موقع پرعوام سے کئے گئے اصلاحات لانے کے وعدے پورے کرنے میں نہ صرف بری طرح ناکام ہوگئے ہیں جبکہ ان کی ہندو نواز پالیسی کے باعث بھارت میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں بھی انتہائی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ بھارت کے مقامی چینل اے بی پی نیوز کے مطابق نریندر مودی کی پالیسیوں کے باعث بین الاقوامی سطح پر بھارتی سیکولرازم کی پالیسی کو بھی شدید دھچکا پہنچا ہے۔ چینل کی جانب سے کئے گئے سروے کےبعد مرتب رپورٹ کے مطابق 54فیصد شہریوں کا خیال ہے کہ مودی سرکار کی مجموعی کارکردگی بہتر ہے تاہم46فیصد شہریوں نے اس کارکردگی کو منفی قرار دیا ہے



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…