اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

داعش پر حملوں کا نتیجہ کیا نکلا؟، فرانسیسی آرمی چیف کے بیان نے کھلبلی مچادی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش پر حملوں کا نتیجہ کیا نکلا؟، فرانسیسی آرمی چیف کے بیان نے کھلبلی مچادی

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس کی مسلح فوج کے سربراہ پیئیر ڈی فلیہ نے کہا ہے کہ انہیں مستقل قریب میں داعش کے خلاف عسکری کامیابی ملتی نہیں دکھائی دیتی جبکہ دوسری جانب فرانس نے پیرس کے خونریز حملوں کے بعد شام میں مختلف اہداف پر حملے تیز کر دیئے ہیں۔فرانسیسی اخبار کو اتوار کے روز دیئے گئے انٹرویو… Continue 23reading داعش پر حملوں کا نتیجہ کیا نکلا؟، فرانسیسی آرمی چیف کے بیان نے کھلبلی مچادی

مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ، براک اوباما

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ، براک اوباما

کوالا لمپور(آن لائن )امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،داعش کے سربراہ کو جلد ڈھونڈ نکالیں گے ،ہماری کسی مذہب سے جنگ نہیں لیکن دہشت گرد تنظیم داعش کو تباہ کرنا ہمارا حقیقی مقصد ہے، داعش کے خلاف جنگ میں 100 سے زائد ممالک… Continue 23reading مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ، براک اوباما

بھارتی حکام کا بیےلسٹک میزائل کو تباہ کرنے والے میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی حکام کا بیےلسٹک میزائل کو تباہ کرنے والے میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

اڑیسہ (آن لائن ) بھارت کے جنگی جنون میں ہر آنے والے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور بھارتی حکام کی جانب سے بیلسٹک میزائل کو تباہ کرنے والے سپرسونک انٹرسپیٹر میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ملکی و غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاسٹ اڑیسہ کے ٹیسٹ… Continue 23reading بھارتی حکام کا بیےلسٹک میزائل کو تباہ کرنے والے میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

بھارت میں نچلی ذات سے بد سلوکی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آ گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت میں نچلی ذات سے بد سلوکی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آ گیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں نچلی ذات سے بد سلوکی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آ گیا، دلت خاتون کو مورتی چھونے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ریاست مدھیا پردیش کے چترکوٹ ضلع میں دلت خاتون کو اس وقت بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ مندر میں رکھی مورتی کو چھونے… Continue 23reading بھارت میں نچلی ذات سے بد سلوکی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آ گیا

میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک

کاچن(آن لائن)میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔یہ واقع ملک کے شمالی حصے میں جیڈ یا فیروزے کی کانوں کے قریب ا±س وقت پیش آیا جب کان کا معدنی فضلے کا ڈھیت اچانک زمین دمیں میانمار کی شمالی ریاست کاچِن میں جہاں یہ… Continue 23reading میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک

دہشت گردی نفسیاتی اور فکری بیماری ہے: شیخ الازہر

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

دہشت گردی نفسیاتی اور فکری بیماری ہے: شیخ الازہر

قاہرہ (آن لائن)مصر کی تاریخی درسگاہ جامعہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے دہشت گردی کو نفسیاتی اور فکری بیماری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرض کا سماوی ادیان سے کوئی تعلق نہیں۔ صرف اللہ ہی جانتا ہے کہ موت کے سوداگروں، شر کے ٹھیکداروں اور خون کی تجارت کرنے والوں کا… Continue 23reading دہشت گردی نفسیاتی اور فکری بیماری ہے: شیخ الازہر

پیرس حملوں کے بعد مغرب اسلام فوبیا کا شکار

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملوں کے بعد مغرب اسلام فوبیا کا شکار

پےرس(آن لائن)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 13 نومبر جمعہ کو ہونے والی دہشت گردی کی وسیع کارروائیوں کے بعد مغربی ممالک بالخصوص امریکا ‘اسلام فوبیا’ کا شکار ہوا ہے۔ یہاں تک کہ عربی بولنے والوں اور مشرق وسطیٰ کے باشندوں کی علامات رکھنے والوں کو خوف کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔ عین ممکن ہے… Continue 23reading پیرس حملوں کے بعد مغرب اسلام فوبیا کا شکار

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا بیٹی کی پیدائش کے سلسلے میں دو ماہ کے لئے تعطیلات پر جانے کا فیصلہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا بیٹی کی پیدائش کے سلسلے میں دو ماہ کے لئے تعطیلات پر جانے کا فیصلہ

واشنگٹن (آئی این پی)معروف سوشل میڈیا نیٹ ورک ”فیس بک” کے بانی اور انتظامی سربراہ مارک زکربرگ نے بیٹی کی پیدائش کے سلسلے میں دو ماہ کے لئے تعطیلات پر جانے کا فیصلہ کرلیا۔ٹیکنالوجی نیوز گیٹ وے کے مطابق فیس بک ملازمین کو بچوں کی پیدائش پر چار مہینے کی تعطیلات لینے کا حق حاصل… Continue 23reading فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا بیٹی کی پیدائش کے سلسلے میں دو ماہ کے لئے تعطیلات پر جانے کا فیصلہ

ملائیشیا ،سیلفی کنگ مودی جاپانی وزیراعظم کے ساتھ الٹے ترنگے کے سامنے فوٹو کھنچواتے رہے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

ملائیشیا ،سیلفی کنگ مودی جاپانی وزیراعظم کے ساتھ الٹے ترنگے کے سامنے فوٹو کھنچواتے رہے

کوالالمپور (آئی این پی )فوٹو کھنچوانے کے شوقین نریند مودی جاپانی وزیراعظم کے ساتھ الٹے ترنگے کے سامنے فوٹو شوٹ کرواتے رہے۔سیلفی کنگ نریندر مودی فوٹو کھنچوانے کا جنون کی حد تک شوق رکھتے ہیں جہاں جاتے ہیں فوٹو شوٹ ضرور کرواتے رہتے ہیں،آسیان سمٹ میں شرکت کے لیے گئے تو جاپانی وزیراعظم کے ساتھ… Continue 23reading ملائیشیا ،سیلفی کنگ مودی جاپانی وزیراعظم کے ساتھ الٹے ترنگے کے سامنے فوٹو کھنچواتے رہے