ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

میانمار ، فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 4 فوجی ہلاک ، ایک زخمی

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

ینگون (نیوز ڈیسک) میانمار میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں چار فوجی اہکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ لیوی ٹاﺅن شپ نائے ہائی تاﺅ کے گاﺅں شوپیا تھا میں ایک فوجی طیارہ جس میں ایک میجر سمیت پانچ فوجی سوار تھے اچانک نزر آتش ہونے کے بعد گر کر تباہ ہو گیا ۔ حادثے میں چار فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا زخمی فوجی ہو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…