ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

”امریکہ کا پاکستان کے جوہری اثاثوںکیلئے نیا پیکج“تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)آئندہ مالی سال کے امریکی بجٹ میں پاکستان کے لیے 86 کروڑ ڈالر رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے مختص رقم میں 26 کروڑ 50لاکھ ڈالرز فوجی سازوسامان کے لیے رکھے گئے ہیں، بجٹ میں مختص رقم سے پاکستان کے جوہری اثاثے محفوظ بنانے، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بھارت سے تعلقات بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکی حکمت عملی میں پاکستان مرکزی حیثیت رکھتا ہے، افغانستان میں امن، جوہری عدم پھیلاﺅ ، جنوبی اور وسطی ایشیا میں اقتصادی ترقی کے لیے امریکی کوششوں میں پاکستان کا اہم مقام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…