بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین زیکاء وائرس سے متاثرہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ،ہسپتال انتظامیہ نے 34سالہ شخص میں زیکاء وائرس کی تصدیق کر دی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 34سالہ شخص 5روز قبل جنوبی امریکہ کے شہر ویزویلا سے چین پہنچا جہاں زیکاء وائرس کی علامت ظاہر ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم دوران علاج انتقال کر گیا ،ہسپتال انتظامیہ 34سالہ شخص میں زیکاء وائرس کی تصدیق کردی ہے اور بتایا ہے کہ سردی اور کم درجہ حرارت کے بعد مزید وائرس پھیلنے کا اندیشہ ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
آئی سٹل لو یو



















































