دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ،تازہ ترین رینکنگ سامنے آگئی
برلن(نیوزڈیسک)دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ،تازہ ترین رینکنگ سامنے آگئی، غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے پاسپورٹ کو مسلسل تیسری بار سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے کیونکہ جرمن پاسپورٹ پر بغیر ویزے کے سب سے زیادہ ممالک کا سفر کیا جا سکتا ہے۔ طاقتور پاسپورٹ کی… Continue 23reading دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ،تازہ ترین رینکنگ سامنے آگئی











































