بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

آئندہ مالی سال امریکی بجٹ میں پاکستان کیلئے 86 کروڑ ڈالر کی تجویز

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)آئندہ مالی سال کے امریکی بجٹ میں پاکستان کے لیے 86 کروڑ ڈالر رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے مختص رقم میں 26 کروڑ 50لاکھ ڈالرز فوجی سازوسامان کے لیے رکھے گئے ہیں، بجٹ میں مختص رقم سے پاکستان کے جوہری اثاثے محفوظ بنانے، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بھارت سے تعلقات بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکی حکمت عملی میں پاکستان مرکزی حیثیت رکھتا ہے، افغانستان میں امن، جوہری عدم پھیلاﺅ ، جنوبی اور وسطی ایشیا میں اقتصادی ترقی کے لیے امریکی کوششوں میں پاکستان کا اہم مقام ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…