جنرل راحیل شریف کادورہ کابل،افغانستان حکومت کاجواب بھی آگیا
کابل (نیوزڈیسک)افغان حکومت نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مجوزہ دورہ افغانستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون بڑھے گا ۔یہ دورہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسئلے کے پر امن حل کے بارے میں پاکستان کے وعدوں کا حصہ ہے ۔پاکستان… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کادورہ کابل،افغانستان حکومت کاجواب بھی آگیا