منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت کے بعدایران نے بھی پاکستان سے بڑامطالبہ کردیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

بھارت کے بعدایران نے بھی پاکستان سے بڑامطالبہ کردیا

تہران (نیوزڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان خطے میں امن قائم رکھ سکتے ہیں تاہم اس کے لیے دونوں ممالک کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، خطے میں امن کے لیے ہم سب ملکر کوششیں کریں تو ترقی بھی ممکن ہے، گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب… Continue 23reading بھارت کے بعدایران نے بھی پاکستان سے بڑامطالبہ کردیا

ری پبلکن صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں ٹرمپ سب سے آگے

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

ری پبلکن صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں ٹرمپ سب سے آگے

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی پارٹی ری پبلکن کے دیگر امیدواروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ عوامی حمایت حاصل ہے۔امریکی ٹی وی سی این این۔ او آر سی کے ایک سروے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو 39 فی صد افراد کی حمایت حاصل ہے۔ یہ سروے گذشتہ ہفتے… Continue 23reading ری پبلکن صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں ٹرمپ سب سے آگے

شہید فلسطینی بچہ‘اسرائیلی میڈیا نے ہی یہودیوں کا پردہ چاک کردیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

شہید فلسطینی بچہ‘اسرائیلی میڈیا نے ہی یہودیوں کا پردہ چاک کردیا

بیت المقدس (ویب ڈیسک)انتہا پسند یہودیوں کے ہاتھوں جھلس کر شہید ہونے والے اٹھارہ ماہ کے فلسطینی بچے کی مذاق اڑانے والی ویڈیو منظر عام پر آنے پر اسرائیل میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔اسرائیلی میڈیا نے ہی انتہا پسند یہودیوں کا پردہ چاک کردیا۔ ایک اسرائیلی ٹی وی چینل پر… Continue 23reading شہید فلسطینی بچہ‘اسرائیلی میڈیا نے ہی یہودیوں کا پردہ چاک کردیا

چیچنیا کے صدر کا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

چیچنیا کے صدر کا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان

گروزنی(ویب ڈیسک)مہذب معاشروں میں قانون کی نظر میں تمام شہری برابر ہوتے ہیں، جہاں عام شہریوں کی طرح صدر کو بھی قانون توڑنے پر سزا ملتی ہے۔ کئی ملکوں میں پروٹوکول کی آڑ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنا عام بات ہے لیکن چیچنیا میں ایسا نہیں ہوتا، جہاں قانون توڑنے پر صدر کو… Continue 23reading چیچنیا کے صدر کا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان

بھارتی وزیراعظم کودورہ پاکستان مہنگاپڑگیا؟جانئے کیسے

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

بھارتی وزیراعظم کودورہ پاکستان مہنگاپڑگیا؟جانئے کیسے

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اچانک دورہ پاکستان کے خلاف بھارتی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کے کابل سے لاہور پہنچنے پر بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس اور عام آدمی پارٹی کی جانب سے شدید رد عمل دیکھنے میں آرہا ہے جب… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کودورہ پاکستان مہنگاپڑگیا؟جانئے کیسے

مودی کی اچانک پاکستان آمد،نوازشریف سے ملاقات کی اصل کہانی سامنے آگئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

مودی کی اچانک پاکستان آمد،نوازشریف سے ملاقات کی اصل کہانی سامنے آگئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی اپوزیشن رہنماوں نے وزیر اعظم مودی کے دورہ پاکستان پر کڑی تنقید کرنے شروع کر دی ،ملک کی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی کے دورہ پاکستان کا پروگرام پہلے سے طے تھا،بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں… Continue 23reading مودی کی اچانک پاکستان آمد،نوازشریف سے ملاقات کی اصل کہانی سامنے آگئی

نریندرامودی نے افغانستان میں پاکستان کے بارے میں کیاکہا؟جان کرآپ غصے میں آجائیں گے

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

نریندرامودی نے افغانستان میں پاکستان کے بارے میں کیاکہا؟جان کرآپ غصے میں آجائیں گے

کابل (نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے افغانستان کے دارلحکومت کابل میں افغان پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردوں کی سرحد پارپناہ گاہیں ہیں جن کوختم کرناضروری ہے ۔انہوں نے کہاکہ افغانستان میں ہم اس لئے رہ رہے ہیں کہ افغان عوام ہم پراعتماد کرتے ہیں ۔انہوں نے بلواسطہ طورپرپاکستان پردہشتگردوں کوپناہ… Continue 23reading نریندرامودی نے افغانستان میں پاکستان کے بارے میں کیاکہا؟جان کرآپ غصے میں آجائیں گے

انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84 ممالک کے شہریوں کو بنا ویزے کے داخلے کی اجازت دیدی

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84 ممالک کے شہریوں کو بنا ویزے کے داخلے کی اجازت دیدی

اسلام آباد،جکارتہ (نیوز ڈیسک) انڈونیشیا نے ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے پاکستان سمیت 84 ممالک کے شہریوں کو اپنے ملک میں بنا ویزے کے داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کی حکومت کی جانب سے پاکستان کے حق میں بھی ایک حیران کن فیصلہ کیا گیا ہے۔ انڈونیشیا نے 84… Continue 23reading انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84 ممالک کے شہریوں کو بنا ویزے کے داخلے کی اجازت دیدی

کرسمس کی خوشیاں ماند پڑگئیں ، دھماکے میں سینکڑوں جاں بحق

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

کرسمس کی خوشیاں ماند پڑگئیں ، دھماکے میں سینکڑوں جاں بحق

ابوجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی نائیجیریامیں صنعتی گیس پلانٹ میں دھماکے سے 100کے قریب افراد جھلس کرجاں بحق ہوگئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نائیجریا کے علاقے نینوی میں گیس خالی کرتے ہوئے ایک ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں فیکٹری ورکرز اور پڑوسیوں سمیت 100کے قریب افراد موت کی وادی میں چلے گئے۔ مقامی… Continue 23reading کرسمس کی خوشیاں ماند پڑگئیں ، دھماکے میں سینکڑوں جاں بحق