اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران کا داعش سے وابستہ سیل کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایران کا داعش سے وابستہ سیل کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

تہران(نیوزڈیسک)ایران کی سکیورٹی فورسز نے عراق کے ساتھ واقع اپنے مغربی سرحدی علاقے میں داعش سے وابستہ ایک جہادی سیل کے ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔پاسداران انقلاب ایران کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے جاری کردہ ایک بیان میں ان گرفتاریوں کی اطلاع دی اور کہا کہ ایرانی سکیورٹی فورسز جنگجوو ں کی… Continue 23reading ایران کا داعش سے وابستہ سیل کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

بھارت میں عدم برداشت عروج پر پہنچ گئی، نقلی گائے پر بھی تنازع

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت میں عدم برداشت عروج پر پہنچ گئی، نقلی گائے پر بھی تنازع

جے پور (نیوزڈیسک) بھارت میں عدم برداشت عروج پر پہنچ گئی ہے اور اب اصلی کے بعد نقلی گائے پر بھی تنازع پیدا ہوگیا ، پلاسٹک کی گائے کو فضا میں معلق رکھنے پر 2؍ فنکار گرفتار کرلئے گئے ۔ برطانوی ریڈیو کے مطابق راجھستان کے شہر جے پور میں پولیس نے جے پور آرٹ… Continue 23reading بھارت میں عدم برداشت عروج پر پہنچ گئی، نقلی گائے پر بھی تنازع

ترک رکن پارلیمنٹ جس نے اپنی بیٹی پاکستان میں ہی بیاہ دی کیونکہ۔۔۔!!!

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترک رکن پارلیمنٹ جس نے اپنی بیٹی پاکستان میں ہی بیاہ دی کیونکہ۔۔۔!!!

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترکی کی سیاسی جماعت ایچ ڈی پی کے ٹکٹ پر رکن پارلیمنٹ منتخب ہونیوالی ہدیٰ کایاکا پاکستان سے بھی خاص تعلق ہے ، وہ خود پاکستان میں ایک سال جبکہ ان کا بیٹاسات سال مقیم رہااورا±نہوں نے اپنی صاحبزادی کی شادی بھی پاکستان میں ہی کی تھی جس کا انکشاف خودا±نہوں نے… Continue 23reading ترک رکن پارلیمنٹ جس نے اپنی بیٹی پاکستان میں ہی بیاہ دی کیونکہ۔۔۔!!!

ابوآپ تو مت روئیے! پاکستانی باپ بیٹے کی تصویر نے سب کو رلادیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

ابوآپ تو مت روئیے! پاکستانی باپ بیٹے کی تصویر نے سب کو رلادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پناہ گزینوں کا معاملہ آئے روز شدت اختیار کرتاجارہاہے اور سوشل میڈیا پر روٹی کا ٹکڑاہاتھ میں لیے روتے ہوئے شخص کی پہچان جرمن میڈیا سامنے لے آیاہے اور انکشاف ہواہے کہ باپ بیٹا پاکستانی ہیں تاہم ان کی مزید شناخت نہیں ہوسکی۔جرمن میڈیا کے مطابق زیرنظرتصویر میں پاکستانی مہاجر بچہ آہستہ… Continue 23reading ابوآپ تو مت روئیے! پاکستانی باپ بیٹے کی تصویر نے سب کو رلادیا

داعش پرحملے کیلئے طیارہ بردار جہاز تیار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش پرحملے کیلئے طیارہ بردار جہاز تیار

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری میں مدد کیلئے طیارہ بردار بحری جہاز تیار کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ فرانسیسی وزیر دفاع ژان ایولے دریاں کے مطابق داعش کے ٹھکانوں پربمباری کیلئے طیارہ بردار جہاز پیر کے روز سے تیار ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا سے اسلامک… Continue 23reading داعش پرحملے کیلئے طیارہ بردار جہاز تیار

سعودی عرب نے سرحدوں سے ملحقہ علاقوں میں عوام کا داخلہ بند کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب نے سرحدوں سے ملحقہ علاقوں میں عوام کا داخلہ بند کردیا

ریاض(نیوز ڈیسک )سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اپنے تمام شہریوں اور ملک میں مقیم تمام غیر ملکیوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سرحد سے ملحقہ20 کلو میٹر تک کے رقبے میں نہ آئیں، یہ علاقہ وزارت داخلہ نے عوام کے لئے’ ممنوع‘ قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق محکمے کی جاری ہدایات میں… Continue 23reading سعودی عرب نے سرحدوں سے ملحقہ علاقوں میں عوام کا داخلہ بند کردیا

سری نگر: فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے سات افراد ہلاک

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سری نگر: فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے سات افراد ہلاک

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ سات افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میںفوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں سوار 7افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کٹرا میںپیش آیا۔اطلاعات کے مطابق حادثے کا شکار… Continue 23reading سری نگر: فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے سات افراد ہلاک

طالبان کو پاکستان سے مدد مل رہی ہے، عبداللہ عبداللہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

طالبان کو پاکستان سے مدد مل رہی ہے، عبداللہ عبداللہ

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان کوپاکستان سے مدد مل رہی ہے جب کہ افغانستان سے لوگوں کی نقل مکانی یورپ کیلئے ایک بحران میں تبدیل ہوسکتی ہے۔عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کوایک انٹرویو میں افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہاکہ ملک کی موجودہ صورت حال… Continue 23reading طالبان کو پاکستان سے مدد مل رہی ہے، عبداللہ عبداللہ

چین نے جد ید تر ین ڈرون طیارہ سی ایچ فائیومتعارف کر وا دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین نے جد ید تر ین ڈرون طیارہ سی ایچ فائیومتعارف کر وا دیا

بیجنگ(آ ئی این پی) چین نے ملک میں تیار کردہ جد ید تر ین اور سب سے بڑا ڈرون طیارہ متعارف کروا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطا بق چین کی جا نب سے صو بہ گوا نگ ڈونگ میں منعقد ہو نے والی صنعتی نما ئش میں CH-5 ڈرون طیارہ منظر عا م پر لا… Continue 23reading چین نے جد ید تر ین ڈرون طیارہ سی ایچ فائیومتعارف کر وا دیا