منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پھیل گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پھیل گئی

نیویارک(نیوز ڈیسک) لاس اینجلس کے شمال مغربی جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔ آگ نے بارہ ایکڑ اراضی کو جلا کر تباہ کردیا اور کئی املاک کو بھی نقصان پہنچا۔ آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے باعث علاقے میں ایک اہم شاہراہ اور ریلوے لائنز بند کردی گئی ہیں۔ حکام نے… Continue 23reading کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پھیل گئی

چین کا فرانسیسی صحافی کی صحافتی اسناد کی تجدید نہ کرنے کا اعلان،چین چھوڑنے کی ہدایت

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

چین کا فرانسیسی صحافی کی صحافتی اسناد کی تجدید نہ کرنے کا اعلان،چین چھوڑنے کی ہدایت

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین نے کہا ہے کہ وہ ایک فرانسیسی صحافی کی چین میں کام کرنے کے لیے صحافتی اسناد کی تجدید نہیں کرے گا جس کے بعد انہیں چین سے جانا ہو گا۔ اس صحافی نے مغربی چین کے مسلم علاقوں میں نسلی تشدد کو عالمی دہشت گردی قرار دینے کے سرکاری مو¿قف پر سوال… Continue 23reading چین کا فرانسیسی صحافی کی صحافتی اسناد کی تجدید نہ کرنے کا اعلان،چین چھوڑنے کی ہدایت

آسٹریلیا کے جنگل میں لگنے والی آگ بے قابو ،سو گھر جل کر راکھ ہوگئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

آسٹریلیا کے جنگل میں لگنے والی آگ بے قابو ،سو گھر جل کر راکھ ہوگئے

کینبرا(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے جنگل میں گزشتہ روز لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی اور اس کے نتیجے میں قریبی علاقے میں واقع 100 گھر جل کر راکھ ہوگئے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق آسٹریلیا کی جنوب مغربی ریاست وکٹوریہ کے سیاحتی مقام گریٹ اوشن روڈ کے قریبی جنگل میں گزشتہ روزلگنے والی آگ بے قابو ہوگئی اوراس کی… Continue 23reading آسٹریلیا کے جنگل میں لگنے والی آگ بے قابو ،سو گھر جل کر راکھ ہوگئے

امریکہ نے اسلحے کی فروخت میں سب کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

امریکہ نے اسلحے کی فروخت میں سب کو پیچھے چھوڑدیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ نے اسلحے کی فروخت میں سب کو پیچھے چھوڑدیا۔ امریکی اسلحے کی فروخت میں ایک سال میں دس ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسلحے کی فروخت میں 35 فیصد اضافہ ہواہے۔2014ءمیں امریکہ نے 36ارب200کروڑکا اسلحہ فروخت کیاجبکہ روس 10ارب200کروڑکا اسلحہ بیچ کردوسرے نمبرپررہا۔

مذاق مہنگا پڑ گیا، اپنے بیگ کوبم کہنے واالا پاکستانی گرفتار

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

مذاق مہنگا پڑ گیا، اپنے بیگ کوبم کہنے واالا پاکستانی گرفتار

نیویارک:نیویارک کے ہوٹل میں اپنیبیگ کوبم کہنے واالا پاکستانی گرفتار کر لیا گیا،جنوبی افریقاسے بروکلین آنے والے جہانزیب کو بے پروائی نے جیل کی ہواکھلادی۔نیویارک کیہوٹل میں اپنیبیگ کومذاق میں بم کہنے والا پاکستانی گرفتارکرلیاگیاہے۔ نوجوان کے اہل خانہ نے صدراوباما سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے بیٹے کی ذراسی لاپروائی پرگرفتاری کانوٹس… Continue 23reading مذاق مہنگا پڑ گیا، اپنے بیگ کوبم کہنے واالا پاکستانی گرفتار

لاطینی کتنے بااثر ہوچکے ہیں؟ امریکی انتخابات کے حوالے سے اہم سوال بن گیا، امریکی میڈیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

لاطینی کتنے بااثر ہوچکے ہیں؟ امریکی انتخابات کے حوالے سے اہم سوال بن گیا، امریکی میڈیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات میں آبادی سے متعلق مرکزی سوال یہ نہیں ہوگا کہ لاطینی کتنے بااثر بن چکے ہیں، بلکہ یہ کہ 2016 کے انتخابات میں اور ا±س کے بعد وہ کتنے اثر کے مالک ہوں گے۔ ہسپانوی آبادی اب ملک کا سب سے بڑا اقلیتی گروپ ہے، جو مجموعی امریکی آبادی میں… Continue 23reading لاطینی کتنے بااثر ہوچکے ہیں؟ امریکی انتخابات کے حوالے سے اہم سوال بن گیا، امریکی میڈیا

میانمار،لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد لاپتہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

میانمار،لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد لاپتہ

ینگون (نیوزڈیسک)اطلاعات کے مطابق میانمار کی شمالی ریاست کچین میں مشہور پتھر جیڈ یا فیروزے کی کانوں والے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد لاپتہ ہیں اور خوف ہے کہ یہ تمام افراد ہلاک نہ ہو گئے ہوں۔حکام کا کہنا ہے کہ ہپاکانت کے اردگرد علاقے میں پیش آنے والے حادثے کے بعد لاپتہ… Continue 23reading میانمار،لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد لاپتہ

سعودی عرب میں 2015میں ہونے والی طلاقوں کی 5 عجیب وغریب وجوہات

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں 2015میں ہونے والی طلاقوں کی 5 عجیب وغریب وجوہات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں کئی جوڑوں نے رواں سال ایک دوسرے سے علیحدگی کی اس کی عجیب وغریب وجوہات سامنے آگئی ہیں ۔ان وجوہات میں قد،وٹس ایپ کے پیغامات ،موٹاپااورکنٹکٹ لینزہیں جن کی وجہ سے سعودی عرب میں کئی شادی شدہ افراد نے علیحدگی اختیارکی۔یہ پانچ وجوہات جن کی وجہ سے طلاقیں ہوئیں اوریہ… Continue 23reading سعودی عرب میں 2015میں ہونے والی طلاقوں کی 5 عجیب وغریب وجوہات

مودی کا”اچانک “دورہ پاکستان ،عالمی میڈیا بھی میدان میں آگیا؟

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

مودی کا”اچانک “دورہ پاکستان ،عالمی میڈیا بھی میدان میں آگیا؟

لاہور(نیوزڈیسک) بارہ سال بعد بھارتی وزیر اعظم کی پاکستا ن اچانک آمد کا بین الاقوامی میڈیا میں بھی خوب چرچا رہا۔ نیو یارک ٹائمز نے لکھا کہ جوہری طاقت کے حامل دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات نے امریکا کو تشویش میں مبتلا رکھا، تاہم مودی کے اچانک پاکستان کے دورے سے دونوں ممالک کے… Continue 23reading مودی کا”اچانک “دورہ پاکستان ،عالمی میڈیا بھی میدان میں آگیا؟