جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

سیلفی بنانے کا شوق گزشتہ برس 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سیلفی بنانے کا شوق گزشتہ برس 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

واشنگٹن (نیو زڈیسک) ایک امریکی اخبار نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ برس “سیلفی” تصاویر لینے کے دوران 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ہلاکتوں کے نصف واقعات بھارت میں پیش آئے۔انسان موبائل فون کے ذریعے خود اپنی جو تصاویر اتارتا ہے ان کے لیے “سیلفی” کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔ “سیلفی”… Continue 23reading سیلفی بنانے کا شوق گزشتہ برس 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

بھارت :15کلو سونا پہنے سرعام گھومتا انوکھاسادھو

datetime 18  جنوری‬‮  2016

بھارت :15کلو سونا پہنے سرعام گھومتا انوکھاسادھو

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت میں ایک ہندو سادھو تین کروڑ روپے مالیت کا سونا پہن کر سر عام گھومتا پھرتا ہے ،یہ ہے دہلی کا ایک بزنس مین سدھیر کمارجو سنیاس کے بعد ہندو سادھو بن گیا،تریپن سال کا یہ ہندو سادھو گولڈن بابا کہلاتا ہے ،اور اس کی وجہ سے سونا ہیجسے پہن کر وہ سرعام… Continue 23reading بھارت :15کلو سونا پہنے سرعام گھومتا انوکھاسادھو

حاجیوں کے مقدس سفر میں ایک اور سہولت کا اضافہ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

حاجیوں کے مقدس سفر میں ایک اور سہولت کا اضافہ

سعودی عرب (نیوز ڈیسک)سعودی وزیر حج نے حاجیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ زائرین کی رہائش کا انتظام کرنے والی کمپنیاں ہی ان کی منزلوں پر سامان پہنچانے کی ذمہ دار ہوں گی۔سعودی وزیر حج بندر الحجار کا کہنا تھا کہ ایک نئے نظام کے تحت زائرین کے تیز رفتار اور آرام دہ… Continue 23reading حاجیوں کے مقدس سفر میں ایک اور سہولت کا اضافہ

شمالی کوریا نے جوہری تجربات بند کرنے کی مشروط پیشکش کردی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

شمالی کوریا نے جوہری تجربات بند کرنے کی مشروط پیشکش کردی

پیانگ یانگ / واشنگٹن(نیوز ڈیسک) شمالی کوریا نے جوہری تجربے بند کرنے کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ ایک معاہدے اورواشنگٹن اورسیول کی مشترکہ فوجی مشقیں ختم کرنے کے بدلے جوہری تجربات کرنا بند کردے گا۔شمالی کوریاکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہناتھاکہ اب بھی جزیرہ نماکوریااور شمال مشرقی… Continue 23reading شمالی کوریا نے جوہری تجربات بند کرنے کی مشروط پیشکش کردی

سعودی عرب میں کام کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب میں کام کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم تارکین وطن کے لیے خوشخبری ہے کہ اب کوئی بھی ملازمت دہندہ ان کی تنخواہ میں تاخیر نہیں کر سکے گا کیونکہ سعودی حکومت کے قوانین کے تحت اگر کوئی ملازمت دہندہ کسی غیرملکی کی تنخواہ ادا کرنے میں تاخیر کرتا ہے تو وہ… Continue 23reading سعودی عرب میں کام کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

روسی صدر کا اگلے ماہ متوقع دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا امکان

datetime 18  جنوری‬‮  2016

روسی صدر کا اگلے ماہ متوقع دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا کی طرف سے روس کی فرم پر پابندی سے روسی صدر ولادی میر پوتن کا اگلے ماہ متوقع دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا امکان ہے۔پاکستان نے 2 ارب ڈالر کے ایل این جی پروجیکٹ کوبچانے کے لیے روس سے دوبارہ مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں پاکستانی وفد… Continue 23reading روسی صدر کا اگلے ماہ متوقع دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا امکان

افغان امن عمل کیلئے 4 ملکی رابطہ گروپ کا دوسرا اجلاس آج کابل میں ہو گا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

افغان امن عمل کیلئے 4 ملکی رابطہ گروپ کا دوسرا اجلاس آج کابل میں ہو گا

کابل(نیوز ڈیسک)افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کیلئے4 ملکی رابطہ گروپ کا دوسرا اجلاس آج کابل میں ہو گا،جس میں پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا کے نمائندے شریک ہوں گے۔افغان امن عمل ،افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کی بحالی کیلئے حکمت عملی اور پاکستان کے کردار کے معاملات زیر غور… Continue 23reading افغان امن عمل کیلئے 4 ملکی رابطہ گروپ کا دوسرا اجلاس آج کابل میں ہو گا

عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران پر نظر رکھیں گے،اسرائیل

datetime 18  جنوری‬‮  2016

عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران پر نظر رکھیں گے،اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر نظر رکھے گا کہ وہ عالمی طاقتوں سے کیے گئے معاہدے سے انحراف تو نہیں کررہا اور وہ ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔اسرائیلی کابینہ کے ارکان سے خطاب میں نیتن یاہو نے کہاکہ اگر اسرائیل… Continue 23reading عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران پر نظر رکھیں گے،اسرائیل

امریکا اور ایران کا 35برس پرانا مقدمہ باہمی رضامندی سے ختم

datetime 18  جنوری‬‮  2016

امریکا اور ایران کا 35برس پرانا مقدمہ باہمی رضامندی سے ختم

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا اور ایران نے 35 برس پرانے مقدمے کو باہمی رضامندی سے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ، جس کے بعد اب امریکا ایران کو ایک ارب 70کروڑ ڈالر کی واجب الادا رقم فراہم کرے گا۔ایران کو رقم کی ادائیگی کا اعلان امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک بیان میں کیا ،… Continue 23reading امریکا اور ایران کا 35برس پرانا مقدمہ باہمی رضامندی سے ختم