بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

دہشتگردی کےخلاف 34 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا اجلاس مارچ میں ہوگا 190سعودی عرب میزبانی کریگا

datetime 12  فروری‬‮  2016 |

ریاض(نیوز ڈیسک)دہشتگردی کے خلاف 34 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا اجلاس مارچ میں ہوگا، سعودی عرب اجلاس کی میزبانی کرے گا ۔دہشت گردی کے خلاف اسلامی ملکوں کے فوجی اتحاد کا اجلاس سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا ، سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان نے گزشتہ برس دسمبر میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ملکوں پر مشتمل فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا تھا۔اتحاد کا مشترکا کمان سینٹر ریاض میں ہو گا جہاں سے دہشت گردی کے خاتمے کے آپریشنز کو مربوط کیا جائےگا اور امداد فراہم کی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…