اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

داعش کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا، باراک اوباما

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا، باراک اوباما

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ بہت ہوچکا اب داعش کو مزید بردشت نہیں کیا جائے گا۔ اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں باراک اوباما نے کہا کہ سانحہ فرانس پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ 65ممالک داعش کے خلاف اکٹھے ہوچکے… Continue 23reading داعش کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا، باراک اوباما

روس کے وزیر خارجہ نے دورہ ترکی منسوخ کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس کے وزیر خارجہ نے دورہ ترکی منسوخ کردیا

ماسکو(نیوزڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے دورہ ترکی منسوخ کردیا ہے،ایک عرب ٹی وی کے مطابق استنبول کادورہ بدھ کے دن کرنا تھا۔دورہ منسوخ کرنے کے ساتھ روسی وزیر خارجہ نے ہدایت جا ری کہ ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ہے،روسی شہری ترکی کےسفرسےگریزکریں۔قبل ازیں ترک صدر طیب اردوان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح… Continue 23reading روس کے وزیر خارجہ نے دورہ ترکی منسوخ کردیا

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ان شہروں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ گزشتہ روز سے سعودی دارلحکومت ریاض میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری… Continue 23reading سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا

روسی طیارے کو مار گرانے پر امریکہ نے ترکی کی حمایت کردی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی طیارے کو مار گرانے پر امریکہ نے ترکی کی حمایت کردی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) روسی طیارے کو مار گرانے پر امریکہ نے ترکی کی حمایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ترکی کی جانب سے اپنی سرحد کے قریب روسی طیارے کو مار گرانے کے واقعے پر روس اور ترکی کے درمیان حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے امریکہ کی جانب سے بھی اہم… Continue 23reading روسی طیارے کو مار گرانے پر امریکہ نے ترکی کی حمایت کردی

دبئی میں آتشزدگی، رہائشی عمارت کے 3 بلاکس، میٹرو کی ایک لائن متاثر

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی میں آتشزدگی، رہائشی عمارت کے 3 بلاکس، میٹرو کی ایک لائن متاثر

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی میں آتشزدگی سے ایک رہائشی عمارت کے 3 بلاکس کو نقصان پہنچا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ایک 5 منزلہ عمارت سے اٹھتے شعلوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی دکھائی گئیں۔ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق دبئی میٹروکی ایک لائن بھی متاثر ہوئی اور دو سٹیشنوں پر… Continue 23reading دبئی میں آتشزدگی، رہائشی عمارت کے 3 بلاکس، میٹرو کی ایک لائن متاثر

نائن الیون پر مسلمانوں نے خوشیاں منائیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

نائن الیون پر مسلمانوں نے خوشیاں منائیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار اور مسلمانوں کے خلاف متنازعہ بیانات دینے والے رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان میں مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 11 ستمبر 2001ئ کو ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملوں کے وقت نیوجرسی میں مسلمانوں کو خوشیاں مناتے ہوئے دیکھا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading نائن الیون پر مسلمانوں نے خوشیاں منائیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ نسلی حملوں میں 300 فیصد اضافہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ نسلی حملوں میں 300 فیصد اضافہ

لندن(نیوزڈیسک ) پیرس حملوں کے بعد برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ اور نسلی حملوں میں300 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی اخبار ”دی انڈیپنڈنٹ“ کی رپورٹ میں برطانوی حکومت کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پیرس حملوں کے بعد ایک ہفتے کے دوران مسلمانوں کو… Continue 23reading برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ نسلی حملوں میں 300 فیصد اضافہ

سعودی عرب جانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے انتہائی تشویشناک خبر

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب جانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے انتہائی تشویشناک خبر

ریاض(نیوزڈیسک) سیاحت اور روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کے لیے خبر ہے کہ سعودی کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کونسل نے آئندہ ماہ سے ملک آنے والے تمام غیرملکیوں کے لیے ہیلتھ انشورنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔اس مقصد کے لیے کونسل نے 7انشورنس کمپنیوں کو لائسنس دیئے ہیں جو… Continue 23reading سعودی عرب جانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے انتہائی تشویشناک خبر

شاہ فیصل کے صاحبزادے شہزادہ بندر الفیصل انتقال کر گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہ فیصل کے صاحبزادے شہزادہ بندر الفیصل انتقال کر گئے

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ فیصل بن عبدالعزیز کے صاحبزادے شہزادہ بندر الفیصل انتقال کر گئے , ان کی عمر 72 سال تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ بندر الفیصل کی نماز جنازہ منگل کے روز دارلحکومت ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔شہزادہ بندر الفیصل، مکہ کے موجودہ… Continue 23reading شاہ فیصل کے صاحبزادے شہزادہ بندر الفیصل انتقال کر گئے