اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس نے نیٹو کی کمزوریوں سے پردہ اٹھا دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس نے نیٹو کی کمزوریوں سے پردہ اٹھا دیا

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی کمیٹی برائے امور خارجہ کے سربراہ الیکسے پشکوو نے کہا کہ نیٹو دہشت گردی کے خطرے کے مقابلے کے لیے عملی اقدامات کرنے پر تیار نہیںہے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی کمیٹی برائے امور خارجہ… Continue 23reading روس نے نیٹو کی کمزوریوں سے پردہ اٹھا دیا

مراکش نے ملازمائیں سعودی عرب نہ بھیجنے کافیصلہ کرلیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

مراکش نے ملازمائیں سعودی عرب نہ بھیجنے کافیصلہ کرلیا

رباط (نیوزڈیسک)مراکش کی حکومت نے ملازمائیں سعودی عرب نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے جوکہ 7دسمبر 2015سے نافذ العمل ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق مراکش کی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کیوں لیا گیا ہے اس حوالے سے کسی قسم کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے بلکہ صرف اتناہی کہا گیاہے کہ مشکلات… Continue 23reading مراکش نے ملازمائیں سعودی عرب نہ بھیجنے کافیصلہ کرلیا

ترکی نے روسی طیارہ گرا کر بہت بڑی غلطی کی ،سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے:روسی صدر

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترکی نے روسی طیارہ گرا کر بہت بڑی غلطی کی ،سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے:روسی صدر

ماسکو (نیوزڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ترکی نے روس کا طیارہ گرا کر بہت بڑی غلطی کی ہے ،روسی طیارہ ترکی کی سرحد سے چار کلو میٹر دور شام میں گرایا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ روسی طیار ے سے ترکی کو کوئی خطرہ نہیں تھاپھر بھی روسی طیارہ مار گرانا… Continue 23reading ترکی نے روسی طیارہ گرا کر بہت بڑی غلطی کی ،سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے:روسی صدر

یونان : یورپ تک رسائی نہ ملنے پر پاکستانیوں سمیت سینکڑوں پناہ گزینوں نے ٹرینیں روک لیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

یونان : یورپ تک رسائی نہ ملنے پر پاکستانیوں سمیت سینکڑوں پناہ گزینوں نے ٹرینیں روک لیں

قبرص (نیوزڈیسک) یونان کے شمالی بارڈر پر جو مقدونیا سے ملتا ہے، مراکش، ایرانی اور پاکستانی پناہ گزینوں نے ٹرینیں روک لیں اور مطالبہ کیا انہیں مغربی یورپ جانے کیلئے راستہ فراہم کیا جائے۔ ایک ایرانی نے بطور احتجاج اپنے ہونٹ سلائی کر لئے۔

امریکاپاکستان کو8ایف 16طیارے فروخت کرے گا،بھارت کی نیندیں حرام

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکاپاکستان کو8ایف 16طیارے فروخت کرے گا،بھارت کی نیندیں حرام

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی اخبارنے دعوی کیاہے کہ امریکاپاکستان کو8ایف 16طیارے فروخت کرے گا۔امریکاکی اوباما انتظامیہ دسمبر میں باضابطہ طور پر امریکی کانگریس کو ا س ڈیل کے بارے میں امریکی کانگریس کومطلع کرے گی کہ اس کاپاکستان کوآٹھ ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا ارادہ ہے۔ اسے کانگریس میں ایک تحریک کی صورت میں پیش کیا… Continue 23reading امریکاپاکستان کو8ایف 16طیارے فروخت کرے گا،بھارت کی نیندیں حرام

امریکامیں دہشتگرد قراردیئے گئے طالبعلم نے ڈیڑھ کروڑڈالرہرجانےکامطالبہ کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکامیں دہشتگرد قراردیئے گئے طالبعلم نے ڈیڑھ کروڑڈالرہرجانےکامطالبہ کردیا

دوحہ(نیوز ڈیسک) امریکا میں اسکول میں گھڑی بنانے والے محمد احمد نامی طالبعلم نے استاد کی جانب سے دہشت گرد قرار دینے اوراسکول سے عارضی معطلی پر اسکول اور شہری انتظامیہ کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں گھڑی بنانے والے مسلمان طالبعلم احمد محمد نے امریکی… Continue 23reading امریکامیں دہشتگرد قراردیئے گئے طالبعلم نے ڈیڑھ کروڑڈالرہرجانےکامطالبہ کردیا

متحدہ عرب امارات کے نیشنل ڈے کے موقع پر ایمریٹس اور اتحادایئرلائن کا ٹکٹوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

متحدہ عرب امارات کے نیشنل ڈے کے موقع پر ایمریٹس اور اتحادایئرلائن کا ٹکٹوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

ابوظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی چھٹیوں کے موقع پر اماراتی ایئرلائنز نے کرایوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کردیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق ایمریٹس ایئرلائن نے نیشنل ڈے کے موقع پر سپیشل سکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت رواں ماہ کی 26تاریخ تک ٹکٹ خریدے جاسکتے ہیں اور 18نومبر سے آئندہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے نیشنل ڈے کے موقع پر ایمریٹس اور اتحادایئرلائن کا ٹکٹوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

ترک فضائیہ نے سرحدی خلاف ورزی پر روس کا جنگی طیارہ مار گرایا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترک فضائیہ نے سرحدی خلاف ورزی پر روس کا جنگی طیارہ مار گرایا

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترک فضائیہ نے سرحدی خلاف ورزی پر روس کا جنگی طیارہ مار گرایا تاہم اس میں سوار دونوں پائلٹوں نے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا دی جس کے باعث وہ محفوظ رہے۔ ترک ٹی وی کے مطابق روسی طیارہ ایس یو 24 شام کے علاقے میں ترک ترحد کے قریب گرایا گیا۔… Continue 23reading ترک فضائیہ نے سرحدی خلاف ورزی پر روس کا جنگی طیارہ مار گرایا

سعودی عرب : بارڈر فورسز نے یمنی باغیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب : بارڈر فورسز نے یمنی باغیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کی بارڈر فورسز نے یمن سے متصل سرحدی قصبے الربوعہ سے یمنی باغیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں کم سے کم چالیس باغیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔عرب ٹی وی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جوائنٹ فورسز نے دو روز پیشتر بھی اسی قصبے سے یمنی… Continue 23reading سعودی عرب : بارڈر فورسز نے یمنی باغیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی