جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ ہالی وڈ کے نشانے پرآ گئے

datetime 12  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)امریکی صدارتی امیدواربننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ ہالی وڈ کے نشانے پرآ گئے، ٹرمپ کی فرضی آپ بیتی پر مبنی فلم ”دی آرٹ آف دی ڈیل“ بنا دی۔بد تمیز، بدزبان ، بد اخلاق، ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارتی مہم کے دوران اپنی شخصیت کے کئی روپ دکھائے،اب ان کے کچھ اور روپ دیکھئے فلم ”دی آرٹ آف دی ڈیل“ میں۔پچاس منٹ کی فیچر فلم میں ٹرمپ کا کردار اداکیا ہے جانی ڈیپ نے،فرضی آپ بیتی پر مبنی اس فلم میں ٹرمپ کی زندگی کو مزاحیہ اور طنزیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ پر آسائش زندگی گذارنے والے ٹرمپ کو لاکھوں ڈالرز وراثت میں ملے،لیکن پھر کیسے انہوں نے کاروباری چالیں چل کر نیویارک سٹی پر قبضہ کر لیا،جانی ڈیپ کو ٹرمپ کے کردار میں دیکھ کر آپ اپنی ہنسی روک نہیں پائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…