کولکتہ میں فلائی اوور گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب کر ہلاک ،درجنوں زخمی
کولکتہ(نیوز ڈیسک ) بھارتی شہر کولکتہ میں واقع گنیش پارک کے علاقے بڑابازار میں زیر تعمیر فلائی اوور گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بڑا بازار میں زیر تعمیر فلائی اوور گرنے سے خواتین… Continue 23reading کولکتہ میں فلائی اوور گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب کر ہلاک ،درجنوں زخمی











































