ماؤ نوازوں کے حملے میں بھارتی پیراملٹری فورس کے سات اہلکار ہلاک
چھتیس گڑھ (نیو ز ڈیسک)بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کی طرف سے ایک بارودی سرنگ کے حملے میں بھارت کے کم از کم سات پیراملٹری فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عسکریت پسندوں نے بھارت کی پیراملٹری فورس CRPF کے اہلکاروں کو لے جانے والے ایک پِک اپ ٹرک کو داتن وادہ… Continue 23reading ماؤ نوازوں کے حملے میں بھارتی پیراملٹری فورس کے سات اہلکار ہلاک











































