دارالعلوم دیوبند نے ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کے خلاف فتویٰ جاری کردیا
لکھنؤ (نیوز ڈیسک) ’ بھارت ماتا‘ کا لفظ ایک دیوی کے لئے استعمال ہوتا ہے اوراسلام میں کسی دیوی کی پوجا کرنا منع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اترپردیش کے شہر سہارن پور میں واقع مسلمانوں کی مشہوردینی درس گاہ دارالعلوم دیوبند نے ’’ بھارت ماتا کی جے‘‘ کے نعرے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading دارالعلوم دیوبند نے ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کے خلاف فتویٰ جاری کردیا











































