مستقبل قریب میں داعش کسی بھی امریکی شہر پر حملہ کرسکتی ہے،اوباماکی سیکورٹی مشیران سے میٹنگ
برسلز(نیوزڈیسک) وائٹ ہاﺅس نے بتایا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما نے برسلز حملوں کے تناظرمیں اپنے سکیورٹی مشیروں سے ملاقات کی ہے جس میں مشیروں نے انتباہ جاری کیا ہے کہ داعش مستقبل قریب میں کسی بھی وقت اورکسی بھی امریکی شہر پر حملہ کرسکتی ہے اس کے لیے ہم پہلے سے ہی ایک… Continue 23reading مستقبل قریب میں داعش کسی بھی امریکی شہر پر حملہ کرسکتی ہے،اوباماکی سیکورٹی مشیران سے میٹنگ











































