برطانیہ نے بھی اپنا جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان کر دیا
لندن (این این آئی)برطانیہ نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ کے لیے ممکنہ بین الاقوامی مشن سے قبل اپنا ایک ڈسٹرائر جنگی جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہایچ ایم ایس ڈریگن کی پیشگی تعیناتی احتیاطی منصوبہ بندی کا… Continue 23reading برطانیہ نے بھی اپنا جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان کر دیا











































