دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوز چینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
نیویارک(این این آئی)عالمی میڈیا انڈسٹری میں انقلاب برپا کرنے والے اورامریکی ٹی وی سی این این کے بانی ٹیڈ ٹرنر 87 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ٹرنر انٹرپرائزز کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے ان کی وفات کی تصدیق کی تاہم موت کی… Continue 23reading دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوز چینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے











































