کوریا،ایف 15طیارے ٹکرانے کا حادثہ پائلٹس کی سیلیفوں کے سبب پیش آیا تھا، تحقیقاتی رپورٹ
سیول (این این آئی)جنوبی کوریا کی فضائیہ نے ساڑھے چار سال قبل پیش آئے خطرناک فضائی حادثے پر عوام سے معذرت کرلی جس میں دو ایف ففٹین لڑاکا طیارے آپس میں ٹکرا گئے تھے، تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ پائلٹس سیلفیاں لینے میں مصروف تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ دسمبر… Continue 23reading کوریا،ایف 15طیارے ٹکرانے کا حادثہ پائلٹس کی سیلیفوں کے سبب پیش آیا تھا، تحقیقاتی رپورٹ











































