بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

یو اے ای میں میزائل الرٹ جاری، جنگ بندی کے بعد پہلا انتباہ

datetime 5  مئی‬‮  2026 |

دبئی(این این آئی)دبئی میں موجودہ حالات اور ممکنہ میزائل حملے کے خطرات کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔

متحدہ عرب امارات میں امریکا اور ایرن جنگ بندی کے بعد پہلی بار میزائل خطرے کا ہنگامی الرٹ جاری کیا گیا، جس نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے موبائل فونز پر بھیجے گئے پیغام میں خبردار کیا کہ ممکنہ میزائل خطرے کے پیش نظر شہری فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں اور مزید ہدایات کا انتظار کریںتاہم حکام نے کچھ ہی دیر بعد دوسرا پیغام جاری کرتے ہوئے صورتحال کو محفوظ قرار دیا اور شہریوں کو معمولات زندگی بحال کرنے کی اجازت دے دی، تاہم احتیاط جاری رکھنے کی ہدایت بھی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…