پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

آبنائے ہرمز پر کشیدگی برقرار، تیل کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی

datetime 4  مئی‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کے منصوبے کے اعلان کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مستحکم ہیں اور کسی بڑی کمی کا رجحان سامنے نہیں آیا۔

عرب ٹی وی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت پیر کی صبح 108.11 ڈالرز فی بیرل رہی، جس میں صرف 0.06 فیصد کمی دیکھی گئی۔سرمایہ کار ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے سے زیادہ پرامید نہیں کیونکہ اس کی تفصیلات واضح نہیں ہیں۔واضح رہے کہ امریکی فوج نے کہا ہے کہ وہ جہازوں کی مدد کرے گی اور اس کے لیے جنگی بحری جہاز، 100 سے زائد طیارے اور 15000 اہلکار تعینات کیے جائیں گے تاہم براہِ راست بحری حفاظت کا ذکر نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…