ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرنے کیلئے ایران کا نیا نظام انتہائی خطرناک ہے،امریکہ کااعتراف

datetime 8  مئی‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرنے کے لیے ایران کا نیا نظام انتہائی خطرناک ہے۔

مائیک والٹز نے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایران کے خلاف امریکا کی قرارداد سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بحرین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور قطر کی حمایت یافتہ اس قرارداد میں ایران سے آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے، جہازوں پر حملے بند کرنے اور ٹول ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں ایرانی اقدامات بنیادی سمندری قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں، جس سے پوری دنیا متاثر ہو گی۔امریکی سفیر نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں نے یہ قرارداد سلامتی کونسل میں لا کر اقوامِ متحدہ اور سلامتی کونسل کو بنیادی اصولوں کو برقرار رکھنے کا ایک اور موقع دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…