بحیرہ جنوبی چین میں مداخلت برداشت نہیں کریں گے ،چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے امریکا سے کہا ہے کہ چین بحیرہ جنوبی چین میں اپنی بحری حدود میں ایسی کسی مداخلت کو برداشت نہیں کرے گا جس سے اس کا اقتدار اعلی متاثر ہو۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق واشنگٹن میں ایٹمی سلامتی کانفرنس سے قبل مسٹر جن… Continue 23reading بحیرہ جنوبی چین میں مداخلت برداشت نہیں کریں گے ،چینی صدر











































