تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے اس یقین کا اظہار کیا گیا ہے کہ ان کے میزائل تجربات کے جواب میں سلامتی کونسل کوئی اقدام نہیں اٹھائے گی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات ایران کے وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ ان کے یہ تجربات گزشتہ برس طے پانے والے معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہیں۔واضح رہے کہ برطانیہ، فرانس، جرمنی اور امریکا کی جانب سے ایک مشترکہ خط سلامتی کونسل کو تحریر کیا گیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ ایرانی میزائل تجربات کے ردعمل میں سلامتی کونسل کوایران کے خلاف ایک قرارداد منظور کرنا چاہیے۔ مغربی ممالک کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائل تجربات گزشتہ برس طے پانے والے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی ہیں۔
سلامتی کونسل ہمارے میزائل تجربات کے جواب میں کوئی اقدام نہیں اٹھائے گی،ایرانی وزیر خارجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ



















































