اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودیہ دو ہزار ارب ڈالر عوام پر خرچ کرے گا

datetime 1  اپریل‬‮  2016 |

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی حکومت اپنی عوام کی بہبود کے منصوبوں پر 2 ہزار ارب ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔تفصیلات کے مطابق تیل کی گرتی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے سعودی حکومت مستقبل میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ ایک انٹرویو میں سعودیہ عرب کے ڈپٹی پرنس محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودیہ عرب تیل شعبے سے ہٹ کر دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ اگلے 20 سال میں ملک کا انحصار تیل پر سے کم ہو جائے جبکہ عوام کے بہبود کے منصوبوں پر 2 ہزار ارب ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…