یورپ میں اسلام اور مسلمانوں کیخلاف بڑا اقدام،عرب لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز
برسلز(نیوزڈیسک)اسلام کے پھیلاﺅ کے خلاف چھ فروری کو جمہوریہ چیک، ایسٹونیا، فن لینڈ، جرمنی، پولینڈ، سلوواکیا اور سوئٹزرلینڈ سمیت یورپ کے چودہ ملکوں میں ریلیاں نکالی جائیں گی ادھر عرب لیگ نے انتباہ جاری کیا ہے کہ حکومتیں ایسے شرپسندوں کو روکیں ورنہ حالات خراب ہوسکتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امر کا اعلان… Continue 23reading یورپ میں اسلام اور مسلمانوں کیخلاف بڑا اقدام،عرب لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز