بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

21 مسافروں کو لیجانی والی پرواز لا پتہ ، تلاش کا آغاز کر دیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

نیپال(نیوز ڈیسک)نیپال میں تارا ائیر کی ایک پرواز نیپال کے پہاڑی علاقہ میں لا پتہ ہو گئی ہے،21 مسافروں کو لے کر جانے والی تارا ائیر کی پرواز لاپتہ ہو گئی ہے۔ تارا ائیر کا کہنا ہے کہ پرواز بھرنے کے 8 منٹ بعد ہی پرواز کا ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا جس کے بعد پرواز کی تلاش میں ریسکیو ہیلی کاپٹرز روانہ کر دئے گئے ہیں۔ تارا ائیر کے ترجمان نے بتایا کہ جومسن کے لیے پوکھارا سے پرواز بھرنے والا طیارہ لا پتہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ طیارے میں ایک غیر ملکی باشندے اور دو کریو ممبر سمیت 18 ممبر موجود ہیں۔ جومسن ایک معروف ٹریکنگ سائٹ ہے جو کہ پوکھارا سے 20 منٹ کی فلائٹ کی دوری پر ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…