بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

اٹلی نے سابق وزیراعظم برلسکونی کی جاسوسی پر امریکی سفیر کو طلب کر لیا

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

روم (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی کی جاسوسی کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد اٹلی کی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر طلب کر لیا۔ اٹلی کے اخبار لا ریپبلکا میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے سابق وزیراعظم برلسکونی اور انکے عملے کی ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو ریکارڈ کی۔ اخبار نے امریکا کے راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکی ادارے نے دو ہزار آٹھ اور دو ہزار گیارہ کے درمیان سابق وزیراعظم کے فون ٹیپ کئے۔ فون اسوقت ٹیپ کئے گئے جب اٹلی کی حکومت یورو زون کے قرضوں کے بحران میں الجھی ہوئی تھی۔ سابق امریکی وزیر خزانہ ٹموتھی گیتھنر نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ یورپی یونین نے برلسکونی کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے امریکا سے رابطہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…