شاہ سلمان کازبردست اعلان
الریاض(نیوزڈیسک)عراق میں سعودی عرب کے سفیر ثامر السبہان نے ایک شاہی فرمان کا انکشاف کیا ہے جس کے تحت عراقی کردستان میں 1000 سے زیادہ پناہ گزین یتیم عراقی بچوں کی کفالت کا حکم جاری کیا گیا۔ یہ بچے داعش تنظیم کی کارروائیوں کے نتیجے میں اپنے اہلیان خانہ کو کھوچکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی… Continue 23reading شاہ سلمان کازبردست اعلان







































