پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

داعش نے بھی جدید ٹیکالوجی اپنالی ،افغانستان میں اہم ادارہ قائم کرنے کافیصلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

داعش نے بھی جدید ٹیکالوجی اپنالی ،افغانستان میں اہم ادارہ قائم کرنے کافیصلہ

کابل(نیوزڈیسک)دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں نے اپنی تنظیم میں بھرتیاں بڑھانے کے لیے ایک نئے ریڈیو سٹیشن کا آغاز کیا ہے،ریڈیوسٹیشن کی آوازصوبہ ننگر ہار کے تمام شہروں میں سنی جاسکتی ہے اور شدت پسند تنظیم اپنی نشریات میں حکومت مخالف بیان جاری کرنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو بھرتی ہونے پر زور دے رہی ہے،غیرملکی… Continue 23reading داعش نے بھی جدید ٹیکالوجی اپنالی ،افغانستان میں اہم ادارہ قائم کرنے کافیصلہ

روس دشمنی کی تمام حدیں عبور کرگیا ،ترکی پرسنگین الزام جس کوجان کرخون کھول اٹھے

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

روس دشمنی کی تمام حدیں عبور کرگیا ،ترکی پرسنگین الزام جس کوجان کرخون کھول اٹھے

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے صدر ولادی میر پیوٹین نے کہا ہے کہ روسی جہاز گرانا ترکی کی جانب سے ’جارحیت‘ تھی لیکن روس ان ملکوں میں سے نہیں ہے جو بھاگ جائے،ترکی امریکیوں کے تلوے چاٹتا ہے،روس میں سیاسی سال کے اختتام پر ٹی وی چینل پر نشر کی گئی ایک پریس کانفرنس سے میں روسی صدر… Continue 23reading روس دشمنی کی تمام حدیں عبور کرگیا ،ترکی پرسنگین الزام جس کوجان کرخون کھول اٹھے

اہم مسلمان ملک پرحملے ،بڑی طاقتوں کوکلین چٹ مل گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

اہم مسلمان ملک پرحملے ،بڑی طاقتوں کوکلین چٹ مل گئی

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی کمیشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ شام میں غیرملکی فضائی حملوں کی تحقیقات نہیں کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کے چیئرمین پاؤلو پنہیرو نے ایک بیان میں کہا کہ ان کا کمیشن شام میں غیر ملکی اقوام کے… Continue 23reading اہم مسلمان ملک پرحملے ،بڑی طاقتوں کوکلین چٹ مل گئی

ایران کاایٹمی پروگرام ،5بڑی طاقتوں سے معاہدہ بھی کام نہ آیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

ایران کاایٹمی پروگرام ،5بڑی طاقتوں سے معاہدہ بھی کام نہ آیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

ویانا(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ ایران پر عاید عالمی اقتصادی پابندیوں کا اس کے چھ بڑی طاقتوں کے ساتھ جولائی میں طے پائے معاہدے کے تحت جنوری 2016ءکے آخر تک ختم ہونے کا امکان کم نظر آتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے خصوصی بات چیت… Continue 23reading ایران کاایٹمی پروگرام ،5بڑی طاقتوں سے معاہدہ بھی کام نہ آیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

بھارت کے امریکہ میں بھی وہی ہواجس کاڈرتھا،مسیحی خاتون پروفیسرکامسلمانوں سے اظہاریکجہتی ،چھٹی کرادی گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

بھارت کے امریکہ میں بھی وہی ہواجس کاڈرتھا،مسیحی خاتون پروفیسرکامسلمانوں سے اظہاریکجہتی ،چھٹی کرادی گئی

شکاگو(نیوزڈیسک)امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو کے مضافات میں واقع کرسچن کالج کی ایک مسیحی پروفیسر کو مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے حجاب پہننے پر انتظامیہ نے رخصت پر بھیج دیا،امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق وہیٹون کالج میں سیاسیات پڑھانے والی ایسوسی ایٹ پروفیسر لاریشیا ہاکنز کو رخصت پر بھیج دیا گیا،غیرملکی خبررساں… Continue 23reading بھارت کے امریکہ میں بھی وہی ہواجس کاڈرتھا،مسیحی خاتون پروفیسرکامسلمانوں سے اظہاریکجہتی ،چھٹی کرادی گئی

 اوباما کا نریندر مودی کو ٹیلیفون، عالمی ماحولیات کانفرنس میں بھارت کے کردار کو سراہا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

 اوباما کا نریندر مودی کو ٹیلیفون، عالمی ماحولیات کانفرنس میں بھارت کے کردار کو سراہا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو ٹیلیفون کیا اور عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں بھارت کے کردار کو سراہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کیا۔ بھارتی وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے ماحولیاتی کانفرنس میں بھارت کے… Continue 23reading  اوباما کا نریندر مودی کو ٹیلیفون، عالمی ماحولیات کانفرنس میں بھارت کے کردار کو سراہا

امریکہ کا ترکی سے اپنے فائٹر جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

امریکہ کا ترکی سے اپنے فائٹر جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ نے ترکی سے اپنے فائٹر جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ترکی کے فوجی اڈے انسرلنک میں موجود بارہ جنگی طیارے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق یہ جیٹ طیارے شام میں داعش کےخلاف فضائی کارروائی کےلئے تعینات… Continue 23reading امریکہ کا ترکی سے اپنے فائٹر جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان

افغان فورسز نے کابل سے دو ٹن دھماکہ خیز مواد قبضے میں لیکر تبا ہ کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

افغان فورسز نے کابل سے دو ٹن دھماکہ خیز مواد قبضے میں لیکر تبا ہ کردیا

کابل (نیوز ڈیسک) افغان فورسز نے دارالحکومت کابل سے دو ٹن دھماکہ خیز مواد قبضے میں لےکر تباہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان خفیہ ادارے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک نواحی علاقے میں چھاپہ مار کر یہ دھماکہ خیز مواد قبضے میںلیا گیا ہے۔دھماکہ خیز مواد کو… Continue 23reading افغان فورسز نے کابل سے دو ٹن دھماکہ خیز مواد قبضے میں لیکر تبا ہ کردیا

ایران کا روس سے ٹی90 ٹینک خریدنے کا فیصلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

ایران کا روس سے ٹی90 ٹینک خریدنے کا فیصلہ

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کی بری فواج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ ایران نے روس سے ٹی90 ٹینک خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی فوجی قیادت نے روسی جنرل سٹاف سے ٹی 90 ٹینک خریدنے کیلئے بات چیت شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading ایران کا روس سے ٹی90 ٹینک خریدنے کا فیصلہ