پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلامی اتحاد ’داعش‘ کا شیرازہ بکھیر دے گا: دارالافتائ

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

اسلامی اتحاد ’داعش‘ کا شیرازہ بکھیر دے گا: دارالافتائ

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر کے دارالافتاءکے زیرانتظام تکفیری فتاویٰ کی مانیٹرنگ کرنے والے ادارے نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں تشکیل پانے والا اسلامی عسکری اتحاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامی ”داعش“ کا شیرازہ بکھیر دے گا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق قاہرہ میں آبزرویٹری برائے تکفیری فتاویٰ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں… Continue 23reading اسلامی اتحاد ’داعش‘ کا شیرازہ بکھیر دے گا: دارالافتائ

نئے امریکی ویزا اقدامات کی وجہ اسرائیلی لابی ہے: ایران

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

نئے امریکی ویزا اقدامات کی وجہ اسرائیلی لابی ہے: ایران

تہرا ن(نیوزڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ویزا کے حوالے سے امریکی کانگریس کی جانب سے منظور کیے جانے والے نئے اقدامات کا مقصد اسرائیلی دباو¿ پر ایرانی شہریوں اور ایران آنے والے افراد کو امریکا کے ویزا فری سفر سے روکنا ہے۔امریکی صدر براک اوباما نے گذشتہ ہفتے ان نئے اقدامات پر… Continue 23reading نئے امریکی ویزا اقدامات کی وجہ اسرائیلی لابی ہے: ایران

غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوسکتے،ترک حکومت

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوسکتے،ترک حکومت

انقرہ(نیوزڈیسک)ترک حکومت کے ایک سینئرعہدیدار اورحکمراں جماعت انصاف وترقی” آق“ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے صہیونی ریاست کو انقرہ کے مطالبات پورے کرنا ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک اسرائیل مرمرہ بحری جہاز پرحملے پر معافی مانگتے ہوئے شہدائ اور زخمیوں کے لواحقین کو… Continue 23reading غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوسکتے،ترک حکومت

سعودی عرب میں اصلاح پسند مصنف کو چار سال قید کی سزا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں اصلاح پسند مصنف کو چار سال قید کی سزا

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کرنے والے اصلاح پسند مصنف زھیر کتبی کو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔زھیر کتبی کے وکیل کا کہنا ہے کہ اگرچہ ان کے موکل کی دو سال کی سزا کو معطل کر دیا گیا ہے تاہم ان پر 15 سال لکھنے، پانچ سال… Continue 23reading سعودی عرب میں اصلاح پسند مصنف کو چار سال قید کی سزا

پاکستان کو افغان طالبان سے لڑانے کی تیاریاں

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کو افغان طالبان سے لڑانے کی تیاریاں

واشنگٹن(این این آئی) پاکستان اور افغانستان کےلئے امریکا کے خصوصی مشیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ پاکستان نے یہ بات تسلیم کرلی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو شکست دینے کےلئے انھیں افغان طالبان سے بھی لڑنا ہوگا ¾دہشتگردی دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا مرکز رہی ہے ¾ پاکستان حقانی… Continue 23reading پاکستان کو افغان طالبان سے لڑانے کی تیاریاں

سعودی عرب میں شادی کے خواہش مند تارکین وطن کیلئے خوشخبری

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں شادی کے خواہش مند تارکین وطن کیلئے خوشخبری

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں شادی کے خواہش مند تارکین وطن کو اب نکاح کے لئے عدالتوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں کیونکہ وزارت انصاف نے خصوصی نکاح خواں [ماذون] مقرر کر رہی ہے جو گھر جا کر شادی رجسٹر کرنے کے مجاز ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو وزارت انصاف نے ایک… Continue 23reading سعودی عرب میں شادی کے خواہش مند تارکین وطن کیلئے خوشخبری

داعش کے ہاتھ دس ہزار سے زائد پاسپورٹس لگ گئے ،اگلا نشانہ کون؟ اور کہاں؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

داعش کے ہاتھ دس ہزار سے زائد پاسپورٹس لگ گئے ،اگلا نشانہ کون؟ اور کہاں؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی

برسلز(نیوز ڈیسک)داعش نے دس ہزار سے زائد شامی وعراقی پاسپورٹس چوری کرلیے جس کے بعد یورپی حکام ان تقریبا دس ہزار شامی اور عراقی پاسپورٹس کی تلاش میں ہیں، جنہیں دہشت گرد تنظیم داعش کے جنگجوں نے چوری کر لیا تھا۔ حکام کو خدشہ ہے کہ دہشت گرد اِن پاسپورٹس کی مدد سے یورپ تک… Continue 23reading داعش کے ہاتھ دس ہزار سے زائد پاسپورٹس لگ گئے ،اگلا نشانہ کون؟ اور کہاں؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلامی اصولوں کے مطابق پہلی ائیر لائن کا آغاز

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

اسلامی اصولوں کے مطابق پہلی ائیر لائن کا آغاز

کوالا لمپور(نیوز ڈیسک) اسلامی طرز پر قائم کی گئی ملائشیا کی پہلی ایئر لائن ’رایانی ایئر‘ نے فلائٹ آپریشن شروع کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق رایانی ایئر کی پرواز نے اپنے فلائٹ آپریشن کے پہلے روز کوالا لمپور سے جزیرہ لنگ کاوی تک اڑان بھری۔ فلائٹ میں مسافروں کو مکمل طور پر حلال کھانا پیش… Continue 23reading اسلامی اصولوں کے مطابق پہلی ائیر لائن کا آغاز

پڑوسی ملک میں خودکش حملہ،اتحادی افواج کا بڑا نقصان

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

پڑوسی ملک میں خودکش حملہ،اتحادی افواج کا بڑا نقصان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ کے زیر انتظام بگرام ایئر بیس پر خود کش حملے کے نتیجے میں پانچ نیٹو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔سماءنیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بگرام ایئر بیس پر خود کش حملہ ہوا جس میں پانچ نیٹو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں کی بھی اطلاعات ہیں۔امدادی کاررائیاں… Continue 23reading پڑوسی ملک میں خودکش حملہ،اتحادی افواج کا بڑا نقصان