نیویارک(نیوزڈیسک)امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف جرائم میں اضافے کے بعد مسلم خواتین نے اپنے دفاع کے لیے مارشل آرٹس سیکھنا شروع کردیا۔امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں اضافے کے بعد واشنگٹن میں مصری نژاد امریکی رائٹس گروپ کی جانب سے مسلم خواتین کےلئے مارشل آرٹس کے تربیتی پروگرام کا آغاز کردیا ہے ۔درجنوں مسلم خواتین ان تربیتی کورسز میں حصہ لے رہی ہیں تاکہ وہ ایسے نفرت انگیز حملوں کے خلاف اپنا دفاع کر سکیں۔
نفرت انگیز جرائم ،امریکہ میں مسلمان خواتین کے صبر کا پیمانہ لبریز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































