منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت، پاؤ ں پکڑنے کی تصاویر نے اسمبلی ٹکٹ منسوخ کر ا دی

datetime 14  جنوری‬‮  2016

بھارت، پاؤ ں پکڑنے کی تصاویر نے اسمبلی ٹکٹ منسوخ کر ا دی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں بہوجن سماج پارٹی نے اپنی خاتون امیدوار کو دیا گیا اسمبلی ٹکٹ کینسل کردیا۔اس کی وجہ پارٹی سربراہ کے پاؤ ں پکڑنے کی تصاویر کاسوشل میڈیا پر پھیلنا ہے۔بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے ایک خاتون سنگیتا چودھری کودوہزار سترہ کے لئے اترولی سے اسمبلی ٹکٹ دیا تھا،لیکن اب… Continue 23reading بھارت، پاؤ ں پکڑنے کی تصاویر نے اسمبلی ٹکٹ منسوخ کر ا دی

شاہ سلمان کے عزم نو اور تعمیرو ترقی کا ایک سال!

datetime 14  جنوری‬‮  2016

شاہ سلمان کے عزم نو اور تعمیرو ترقی کا ایک سال!

سعودی عرب (نیوز ڈیسک)ایک سال کا عرصہ کسی بھی حکومت کی کامیابی یا ناکامی کا معیار جانچنے کے لیے کافی نہیں مگر خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی ایک سالہ حکمرانی حیرت انگیز اور تاریخی کامیابیوں، تعمیرو ترقی، ملکی استحکام اور اللہ کے مہمانوں کی خدمت سے عبارت ہے۔ شاہ سلمان… Continue 23reading شاہ سلمان کے عزم نو اور تعمیرو ترقی کا ایک سال!

انڈونیشیا‘ جکارتہ میں متعدد دھماکے، 17 افراد ہلاک

datetime 14  جنوری‬‮  2016

انڈونیشیا‘ جکارتہ میں متعدد دھماکے، 17 افراد ہلاک

جکارتہ(نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں متعدد دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے.خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں‘اے ایف پی کے مطابق دھماکے جکارتہ میں واقع شاپنگ سینٹر سرینہ مال کے سامنے ہوئے جبکہ اقوام متحدہ کا دفتر… Continue 23reading انڈونیشیا‘ جکارتہ میں متعدد دھماکے، 17 افراد ہلاک

اماراتی وزیر خارجہ کے ٹوئیٹ نے ایرانیوں کو غضب ناک کر دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

اماراتی وزیر خارجہ کے ٹوئیٹ نے ایرانیوں کو غضب ناک کر دیا

سعودی عرب (نیوز ڈیسک)چند روز قبل امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا ایک کالم شائع ہوا تھا جس میں انہوں نے سعودی عرب کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بہت سے حلقوں نے کالم میں استعمال کی گئی زبان کو “سفارتی موزونیت کے دائرے سے باہر” قرار دیا۔ادھر متحدہ… Continue 23reading اماراتی وزیر خارجہ کے ٹوئیٹ نے ایرانیوں کو غضب ناک کر دیا

اسپین کی شہزادی کرسٹینا شوہرسمیت کرپشن کیس میں عدالت پیش

datetime 14  جنوری‬‮  2016

اسپین کی شہزادی کرسٹینا شوہرسمیت کرپشن کیس میں عدالت پیش

بارسلونا(نیوز ڈیسک)اسپین کے جزیرے مایوریکا میں شہزادی اور ان کے شوہر کو کرپشن کیس میں عدالت میں پیش ہونا پڑا۔اسپین کی شہزادی اور موجودہ بادشاہ فلپ اے ششم کی بہن شہزادی کرسٹینا اور ان کے خاوند اینکی اردنگرین پر کرپشن اور ٹیکس چوری کے الزامات ہیں جن کی صفائی کیلئے انھیں عدالت میں پیش ہونا… Continue 23reading اسپین کی شہزادی کرسٹینا شوہرسمیت کرپشن کیس میں عدالت پیش

الجزیرہ امریکہ کو بند کرنے کا فیصلہ

datetime 14  جنوری‬‮  2016

الجزیرہ امریکہ کو بند کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (نیو زڈیسک)الجزیرہ امریکہ نے اپنے کیبل نیوز چینل کو بند کرنے کا اعلان کر دیا الجزیرہ امریکہ کے چیف ایگزیکٹو افسر ال اینسٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معاشی چیلنجز کی وجہ سے اس بزنس ماڈل کو جاری نہیں رکھا جا سکتا۔ واضح رہے کہ الجزیرہ امریکہ کا افتتاح سنہ 2013 میں… Continue 23reading الجزیرہ امریکہ کو بند کرنے کا فیصلہ

داعش کی اپنے جنگجووں کو داڑھیاں مونڈنے، مسجد نہ جانے کی اجازت دیدی

datetime 14  جنوری‬‮  2016

داعش کی اپنے جنگجووں کو داڑھیاں مونڈنے، مسجد نہ جانے کی اجازت دیدی

دمشق(نیوز ڈیسک)شدت پسند تنظیم داعش نے اپنے دہشت گردوں کو داڑھیاں مونڈنے اور مسجد میں نہ جانے کی اجازت دیدی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق داعش کے کارکنوں نے ایک کتابچہ چھاپا ہے جس میں ان اراکین کے لیے جو تن تنہا دہشت گردی کرتے ہیں مشورے ہیں۔ 58 صفحات پرمشتمل اس کتابچے میں ایسے مشورے ہیں… Continue 23reading داعش کی اپنے جنگجووں کو داڑھیاں مونڈنے، مسجد نہ جانے کی اجازت دیدی

پاکستان میں اقتصادی راہداری پر تنازع کی اطلاعات ہیں ، چین

datetime 14  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں اقتصادی راہداری پر تنازع کی اطلاعات ہیں ، چین

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی راہداری سے متعلق تنازع کی اطلاعات ہیں، منصوبے پر مرحلہ وارعمل درآمد سے قبل سائنسی بنیادوں پر منصوبہ بندی ضروری ہے ، منصوبے کی تکمیل کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں اقتصادی… Continue 23reading پاکستان میں اقتصادی راہداری پر تنازع کی اطلاعات ہیں ، چین

بھارت میں انوکھی شرط: ایک سے زائد بیویوں والا اردو ٹیچر نہیں بن سکتا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

بھارت میں انوکھی شرط: ایک سے زائد بیویوں والا اردو ٹیچر نہیں بن سکتا

لکھنؤ(نیوز ڈیسک)ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں ایک سے زائد بیویاں رکھنے والے افراد کو اسکولوں میں اردو کے اسسٹنٹ ٹیچر کی آسامی کے لیے غیر موزوں قرار دے دیا گیا۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش میں محکمہ بنیادی تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وہ… Continue 23reading بھارت میں انوکھی شرط: ایک سے زائد بیویوں والا اردو ٹیچر نہیں بن سکتا