منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ میں آلودہ پانی کے باعث ایمرجنسی نافذ

datetime 17  جنوری‬‮  2016

امریکہ میں آلودہ پانی کے باعث ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے فلنٹ اور میشیگن میں ہنگامی صورت حال کا اعلان کردیا ہے کیونکہ وہاں کے پانی میں لیڈ یعنی سیسہ کی ملاوٹ سامنے آئی ہے۔شہر کے پانی میں آلودگی کا معاملہ سنہ 2014 میں پانی سپلائی کرنے والے کو تبدیل کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ پانی کی سپلائی… Continue 23reading امریکہ میں آلودہ پانی کے باعث ایمرجنسی نافذ

فرانسیسی جرید ے چارلی ہیبڈو نے شرانگیزی کی تما م حدیں پار کر لیں

datetime 17  جنوری‬‮  2016

فرانسیسی جرید ے چارلی ہیبڈو نے شرانگیزی کی تما م حدیں پار کر لیں

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانسیسی جریدہ چارلی ہیبڈو کی شرانگیزی سے ترکی کے ساحل پر ہلاک ہونے والے 3 سالہ شامی مہاجر بچہ ایلان کردی بھی محفوظ نہ رہا۔فرانس کے رسالے نے شامی تارک وطن بچے ایلان کر دی کا ایک انتہائی شرمناک خاکہ شائع کیا ہے۔رسالے کے کارٹون میں ایلان کو بڑا ہو کر کر ایک عورت… Continue 23reading فرانسیسی جرید ے چارلی ہیبڈو نے شرانگیزی کی تما م حدیں پار کر لیں

2016ء کے ابتدائی 16 دن ٗ400 افراد کے 305 کھرب ڈوب گئے

datetime 17  جنوری‬‮  2016

2016ء کے ابتدائی 16 دن ٗ400 افراد کے 305 کھرب ڈوب گئے

شنگھائی(نیوز ڈیسک)2016ء کے ابتدائی 16 دنوں میں خام تیل کی گرتی قیمتیں اور چین کے معاشی بحران کے باعث دنیا کے 400 امیر ترین افراد کے مجموعی اثاثوں میں سے 305 ارب ڈالرز ڈوب گئے۔کسی سے بھی ا شنگھائی اسٹاک ایکسچینج اور تیل کی قیمتوں کا سوال حل نہ ہوسکا اور مالا مال افراد کنگال… Continue 23reading 2016ء کے ابتدائی 16 دن ٗ400 افراد کے 305 کھرب ڈوب گئے

پا بندیوں کا خاتمہ دنیا کے ساتھ تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہے: حسن روحانی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

پا بندیوں کا خاتمہ دنیا کے ساتھ تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہے: حسن روحانی

تہران(نیوز ڈیسک)تہران پر عالمی پابندیاں ہٹائے جانے کے چند گھنٹوں بعد ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے ’دنیا کے ساتھ تعلقات کے ایک نئے باب‘ کا آغاز کیا ہے۔اس سے قبل جوہری توانائی کے نگران ادارے (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے پر عملدرآمد… Continue 23reading پا بندیوں کا خاتمہ دنیا کے ساتھ تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہے: حسن روحانی

مقبوضہ کشمیر :بھارتی پولیس اہلکار 4رائفلیں لیکر فرار، مجاہدین میں شامل ہونے کا خدشہ

datetime 17  جنوری‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر :بھارتی پولیس اہلکار 4رائفلیں لیکر فرار، مجاہدین میں شامل ہونے کا خدشہ

سرینگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے قصبہ بجبہاڑہ میں بھارتی پولیس کے ایک ڈی ایس پی کا ذاتی محافظ چار AK-47 رائفلیں لے کر فرار ہوگیا ہے۔ میڈیا رپو رٹ کے مطابق کندلن شوپیان سے تعلق رکھنے والا شکور احمد دوروز قبل بجبہاڑہ سے پراسرار طور لاپتہ ہوگیاہے جبکہ اس کے تین مزید… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر :بھارتی پولیس اہلکار 4رائفلیں لیکر فرار، مجاہدین میں شامل ہونے کا خدشہ

جلال آباد میں خود کش حملہ ،13 افراد جاں بحق

datetime 17  جنوری‬‮  2016

جلال آباد میں خود کش حملہ ،13 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں خود کش حملے کے نتیجے میں13 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 15 سے زائد زخمی ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق خود کش دھماکہ افغان صوبے ننگر ہار کی صوبائی کونسل کے رکن عبیداللہ شنواری کے گھر کے باہر کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں13… Continue 23reading جلال آباد میں خود کش حملہ ،13 افراد جاں بحق

پٹھا ن کو ٹ حملہ ،بھار ت نے پا کستانی سرحدو ں پر نیا تنا زعہ کھڑا کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2016

پٹھا ن کو ٹ حملہ ،بھار ت نے پا کستانی سرحدو ں پر نیا تنا زعہ کھڑا کر دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارت نے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کو جواز بنا کر پاکستان کے ساتھ سرحد پر لیزروال قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ بھارت کے این ڈی ٹی وی نے بھارتی وزارت داخلہ حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ لیزوروال پاک بھارت سرحد کے 40سے زائد… Continue 23reading پٹھا ن کو ٹ حملہ ،بھار ت نے پا کستانی سرحدو ں پر نیا تنا زعہ کھڑا کر دیا

انٹرپول کو عالمی مجرموں کا تعاقب کرتے 95سال بیت گئے

datetime 17  جنوری‬‮  2016

انٹرپول کو عالمی مجرموں کا تعاقب کرتے 95سال بیت گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹرپول کو عالمی مجرموں کا تعاقب کرتے 95سال بیت گئے انٹرپول کی بنیاد 1921 میں مناکو میں دنیا کے 24 ممالک نے رکھی تھی انٹرپول دراصل انٹرنیشنل کریمینل پولیس آرگنائزیشن ( آئی سی پی او ) کا مختصر نام ہے اسے بین الاقوامی پولیس بھی کہا جاتا ہے اس کا تحریری… Continue 23reading انٹرپول کو عالمی مجرموں کا تعاقب کرتے 95سال بیت گئے

شام: دولت اسلامیہ کے حملوں میں 50 فو جیو ں سمیت 135افراد ہلاک

datetime 17  جنوری‬‮  2016

شام: دولت اسلامیہ کے حملوں میں 50 فو جیو ں سمیت 135افراد ہلاک

لندن (نیوز ڈیسک)شام میں خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کی جانب سے دیر الزور پر کیے جانے والے حملوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ۔لندن میں قائم سیئرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 85 عام شہریوں کے علاوہ 50 شامی سپاہی بھی مارے گئے… Continue 23reading شام: دولت اسلامیہ کے حملوں میں 50 فو جیو ں سمیت 135افراد ہلاک